Yasman Brush Cutter 2 Strok
₨34,000Current price is: ₨34,000.₨38,000 Original price was: ₨38,000.
برش کٹر ایک طاقتور، ہاتھ سے باغبانی اور زمین کی کٹائی کا آلہ ہے جو گندم، چاول، سبز چارے، موٹی گھاس، جھاڑیوں اور چھوٹے درختوں کو کاٹنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ روایتی لان موور سے زیادہ مضبوط ہے اور مختلف اقسام کی کٹنگ اٹیچمنٹس سے لیس ہے، جیسے کہ دھاتی بلیڈ یا نائلون کی تار، پودوں سے نمٹنے کے لحاظ سے نہایت کارآمد ہے۔
اہم خصوصیات
انجن : پیٹرول 2 اسٹروک اور 4 اسٹروک سے چلنے والے ماڈلز میں دستیاب ہے۔ 300 گھنٹے چلنے والےانجن کو پاکستان میں پہلی مرتبہ متعارف کرایا گیا ہے۔
وارنٹی: پاکستان میں پہلی دفعہ 1 سال کی وارنٹی والا برش کٹر متعارف کرایا گیا ہے۔
اٹیچمنٹ کا استعمال: گھاس تراشنے کے لیے، گندم ، چاول اور دیگر چارہ جات کاٹنے کے لیے نائلون لائن یا دھاتی بلیڈ کا استعمال کر سکتے ہیں۔
ہینڈل کا ڈیزائن: عام طور کے برش کٹر سے منفرد اور استعمال کے لیے آسان رکھا گیا ہے۔
شافٹ کی قسم: شافٹ کو مختلف اٹیچمنٹس کو لگانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
استعمال: گندم، چاول، مکئی،باجرہ،دیگر چارہ جات،گھاس کی کٹائی، جنگلات کی جھاڑیاں اور زمین کی گوڈی کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
برش کٹر بڑے پیمانے پر کھیتی باڑی، لان کی دیکھ بھال، اور سڑک کے کنارے لگی گھاس صاف کرنے کی کارکردگی اور ان جگہوں تک پہنچنے کی صلاحیت کی وجہ سے استعمال ہوتے ہیں جہاں بڑے گھاس کاٹنے والی مشینیں کام نہیں کر سکتیں۔
Product Description

Weight | 11 kg |
---|---|
Dimensions | 6.5 × 2.3 × 1.6 cm |
Reviews
There are no reviews yet.